18 جون 2011 - 19:30

اسے نہ آمر علی عبداللہ صالح سے کچھ لینا دینا ہے اور نہ ہی اسے انقلابیوں کی تحریک سے کوئی دلچسپی ہے اس کو تو رات کے لئے ایک روٹی کی ضرورت ہے چنانچہ وہ عوام کا محاصرہ کرنے والی فورسز کی پشت پر اپنے اور اپنے بہن بھائیوں کے لئے رزق کمانے میں مصروف ہے۔